دہلی ،

iqna

IQNA

ٹیگس
تہران( ایکنا) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والے حالیہ فسادات سے متعلق ایک رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دہلی پولیس نے جان بوجھ کر مسلمانوں کو ہدف بنایا۔
خبر کا کوڈ: 3507378    تاریخ اشاعت : 2020/03/13

تہران( ایکنا)عظیم اسلامی علمی و فقاہتی مرکز قم المقدسہ سے آیت اللہ نوری ہمدانی کے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی مسلمانوں نے ہمیشہ اپنے ماضی اور قدیم و گہری ثقافت کے ذریعے متعدد دوسرے ادیان کے ساتھ اپنی پرامن زندگی کا ثبوت دیا ہے لہذا بھارتی حکومت مسلم کش فسادات کو فی الفور ختم کرتے ہوئے مسلمانوں کی پرامن، آزاد اور ہر قسم کے امتیازی سلوک سے پاک زندگی کی ضمانت دے۔
خبر کا کوڈ: 3507346    تاریخ اشاعت : 2020/03/08